اسلام آباد کی عوام کے لیے ایک اور خوشخبری انشاءاللہ عنقریب آپ سے کیا ہوا وعدہ قائد اسلام آباد جناب راجہ خرم نواز صاحب وفا کرنے جا رہے ہیں انشاءاللہ عنقریب اسلام آباد میں صحت سہولت پروگرام شروع ہو جائے گا جس سے لاکھوں غریب مستحق خاندان فائدہ حاصل کر سکیں گے میڈیا ٹیم راجہ خرم نواز چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اسلام آباد