سلمان علی آغا پہلی بار میگا ایونٹ کے دوران ٹیم کی قیادت کریں گے
پاکستان اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 51 میچز کھیل چکا ہے ،ان میں سے 30 میں کامیابی حاصل کی۔
سلمان علی آغا پہلی بار میگا ایونٹ کے دوران ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ اب تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کر چکے ہیں ،ان میں سے ٹیم نے 27 میں کامیابی حاصل کی۔
سابق بھارتی کھلاڑی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے جیتنے کی پیشگوئی کردی
ورلڈ کپ کے لیے جارہے ہیں جو بورڈ کہے گا وہی کریں گے، سلمان علی آغا
پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
ایشیا کپ 2025 کے بعد پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 ٹی ٹوئنٹی میچز میں سے 10 میں فتح حاصل کی ہے۔
ٹیم نے حال ہی میں آسٹریلیا کیخلاف تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ بھی کیا۔