Blog Post

Countrymedia Service > News > News > بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے

پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے