آئرلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان
ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ کی ٹیم اٹلی اور متحدہ عرب امارات کے خلاف وارم اپ میچز کھیلے گی آئرلینڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئرش ٹیم کی قیادت ایک بار پھر تجربہ کار اوپنر اور […]