چین: سائنس دانوں نے سستی اور محفوظ بیٹری تیار کرلی
یہ بیٹری لیتھیم سیلز کا سستہ اور محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہیں چینی انجینئرز نے ایک نئی قسم کی سوڈیم اور سلفر بیٹری بنائی ہے جو لیتھیم سیلز کا سستہ اور محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہیں۔ برقی آلات کی بڑھتی تعداد میں لیتھیم کو بطور اہم بیٹری مٹیریل استعمال کیا جا رہا ہے۔ […]