Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

اسلام آباد: غوری ٹاؤن فیز 4 میں اسکول کی عمارت میں آگ، ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی

اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن فیز 4، کلمہ چوک کے قریب واقع ایک اسکول کی عمارت میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں […]

Read More

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر خاتون کو شوہر نے قتل کر کے خودکشی کر لی، واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ قرار

اسلام آباد کے علاقے تھانہ ہمک کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹک ٹاکر خاتون، ثناء جاوید عرف “آؤٹ لوفرہ” کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ ملزم نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے […]

Read More

شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی

مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی، چیئرمین پی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت کرلی۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے […]

Read More

27 سالہ ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا

عائشہ گل ایراسلان سوشل میڈیا پر ایک نمایاں فیشن انفلوئنسر کے طور پر جانی جاتی تھیں ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی […]

Read More

ماہرہ خان نے اپنے کرش کا انکشاف کردیا

اداکارہ نے شوبز اندسٹری میں فنکاروں کے کم معاوضوں کیخلاف آواز اٹھادی نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں موجود ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ […]

Read More

رمضان اور عید تعطیلات کے بعد نئے عزائم: طلبہ، ملازمین اور خواتین کے لیے مفید مشورے

رمضان میں صبر، برداشت اور نظم و ضبط جیسی جو خوبیاں پروان چڑھتی ہیں، جنہیں عملی زندگی میں اپنانا کامیابی کی کنجی ثابت ہو سکتا ہے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے اور عید الفطر کی خوشیوں سے بھرپور تعطیلات کے بعد اب زندگی ایک بار پھر معمول کی ڈگر پر چل پڑی ہے۔ اس مرحلے […]

Read More

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

چھوٹے مسائل کو خود حل کرنا نہ صرف وقت اور پیسے کی بچت ہے بلکہ صارفین کو ڈیجیٹل طور پر زیادہ خود مختار بھی بناتا ہے موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، تاہم اکثر صارفین کو چھوٹے چھوٹے تکنیکی مسائل کا سامنا رہتا ہے، جن […]

Read More

جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹرمزید 46 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 388 ہوگئی

مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال کے پیش نظر جیٹ فیول کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹرمزید 46 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 388 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایران اسرائیل و امریکی جنگ ائیرلائنز کے لیے مزید چیلنجز کا باعث بن گئی،جیٹ […]

Read More

دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئی یوم پاکستان کی مناسبت سے آج دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش […]

Read More

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 7 اپریل تک ملتوی راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے […]

Read More