ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے، نیشنل یونٹی گورنمنٹ کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے: محمد علی درانی
لاہور: 27 فروری: سینیئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چونکہ افغانستان ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتا، اس لیے پاکستان کو بھی اپنی پالیسی پر ازسرِ نو غور کرنا […]