Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

نامور بھارتی فلمساز کے بیٹے نے پی ایس ایل میں شمولیت پر خاموشی توڑدی

بھارتی کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے حالیہ آکشن کیلیے رجسٹریشن کروائی تھی ، رپورٹس بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا […]

Read More

2026ء کے فیشن ٹرینڈز؛ نئے رنگ آپ کا وارڈروب سجائیں گے، ایکسپرٹس کی پیشگوئی

نئے سال کے مجوزہ فیشن رنگ سکون، جدت اور ماحول سے جڑے احساسات کی نمائندگی کرتے ہیں 2026ء کے فیشن ٹرینڈز میں نئے رنگ آپ کا وارڈ روب سجائیں گے، اس حوالے سے فیشن ایکسپرٹس نے بھی پیش گوئیاں کی ہیں۔ اس سال فیشن کے رنگوں کی دنیا کافی دلچسپ اور متنوع ہونے واہی ہے۔ […]

Read More

زونگ کی جانب سے انڈس اے آئی ویک میں پراڈکٹس اور سروسز کا پورٹ فولیو پیش

انڈس اے آئی ویک میں Z-Smart Hub کی رونمائی کی گئی زونگ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ساتھ انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کی جہاں اس نے اے آئی پر مبنی سالوشنز،پراڈکٹس اور ڈیجیٹل سروسز کامکمل پورٹ فولیو پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس اے آئی ویک 2026 پاکستان میں […]

Read More

سندھ اسمبلی میں جامعات پر بحث، بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج

صوبائی وزیر قانون نے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی آڈٹ رپورٹ پیش کی جسے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ارسال کردیا گیا کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی […]

Read More

معاشی ترقی کا سفر؛ موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا ہے بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا ہے۔ موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم […]

Read More

پاکستان پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

پاکستان، مصر، اردن، امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ […]

Read More

چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ تینوں جہاز ایران سے منسلک تھے اور تجارتی سرگرمیوں میں مصروف تھے بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا […]

Read More

ایران میں ڈالر بحران پر امریکی وزیر خزانہ کا چونکا دینے والا اعتراف سامنے آگیا

یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ایک سینیٹر نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات سے متعلق سوال کیا امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا ہونے کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار تھا۔ غیر ملکی میڈیا […]

Read More

غوری ٹاؤن میں چنگچی رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی

اسلام آباد : ایس ایچ او تھانہ کرال مہر اللہ خان، اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غوری ٹاؤن کے حوالے سے ایک اہم اعلان جاری کیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق اسلام آباد میں چنگچی رکشوں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے، اسی پابندی کے تسلسل میں آئندہ غوری ٹاؤن کے […]

Read More

تھانہ نیلور پولیس کی بڑی کارروائیاں: غیر قانونی اسلحہ، پٹرول اور گیس فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں، افسرانِ بالا کی ہدایات اور نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ نیلور یوسف جٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں کیں۔ کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر پٹرول اور گیس […]

Read More