Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

صدر اور وزیراعظم کی امام بارگاہ دھماکے کی مذمت، زخمیوں کو طبی سہولت فراہم کرنیکی ہدایت

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف جرم ہے، صدر مملکت اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترلائی میں امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدرِ مملکت آصف […]

Read More

اسلام آباد: ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی اطلاع، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ایک امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے […]

Read More

راولپنڈی: تھانہ روات میں زیادتی کے کیس میں سنگین غفلت، متاثرہ خاتون کی انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی

راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں مبینہ زیادتی کا ایک انتہائی سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں متاثرہ خاتون نے پولیس پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جنوری کو اس کے ساتھ زیادتی کی گئی، تاہم واقعے کے باوجود نہ تو بروقت میڈیکل پراسس کروایا گیا اور نہ ہی مقدمہ […]

Read More

راولپنڈی میں ڈور پھرنے کے واقعات، دو بچے زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

راولپنڈی تھانہ چکلالہ کی حدود میں ڈور پھرنے کے افسوسناک واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک بچے کی گردن پر تیز دھار ڈور پھر گئی جبکہ دوسرے بچے کی انگلی ڈور کی زد میں آ کر بری طرح زخمی ہو گئی۔ واقعے کے […]

Read More

اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں میں احساسِ تحفظ کو مضبوط کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس کے زیرِ اہتمام فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ فلیگ مارچ کی نگرانی ایس ایس پی آپریشنز قاضی […]

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

میچ منسوخ ہونے کی صورت میں سری لنکا کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خط سری لنکا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]

Read More

اداکار راج پال یادو کی درخواست مسترد، تیہار جیل میں گرفتاری دیدی

عدالت نے چیک باؤنس کیس میں اداکار کو 6 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی تھی بالی ووڈ کے نامور اداکار راج پال یادو نے چیک باؤنس کیسز میں ہائی کورٹ کی مدت ختم کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تیہار جیل میں گرفتاری دے دی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں راج پال […]

Read More

فالج سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا

بحیرۂ روم کے خطے سے منسوب اس غذا کو میڈیٹرینیئن ڈائٹ کہا جاتا ہے اگر کوئی فالج جیسے جان لیوا مرض کے خطرے کو کم کرنا چاہتا ہے تو ماہرین ایک مخصوص طرزِ خوراک کو معمول بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ طبی جریدے نیورولوجی اوپن ایسسز میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق […]

Read More

گہرے سمندر میں نایاب دیوہیکل جیلی فش کی دریافت، ماہرین حیران

دیوہیکل جیلی فش سطح سمندر سے تقریباً 820 فٹ نیچے دیکھی گئی اور اس کی لمبائی اسکول بس سے زیادہ ہے ارجنٹینا کے ساحل کے قریب ہونے والی ایک سائنسی مہم کے دوران محققین نے گہرے سمندر میں پائی جانے والی ایک نہایت نایاب اور دیوہیکل جیلی فش کی شاندار ویڈیو ریکارڈ کرلی ہے۔ اس […]

Read More

تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانیوالے انکم ٹیکس میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں یہ رقم 10 فیصد بڑھ کر 315 ارب روپے تک پہنچ گئی اسلام آباد: برین ڈرین میں اضافے کے باوجود پاکستان کے دبائو کا شکار تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانے والے انکم ٹیکس میں مزید اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ […]

Read More