دھرندھر 2 کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی
اسپائی ایکشن فلم کا ٹیـزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی […]