Blog Post

مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفتگو سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات […]

Read More

اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

’’اقرار الحسن نے ثابت کردیا کہ وہ خود ریڈ فلیگ ہیں‘‘، صارفین کے تبصرے معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور […]

Read More

جاپان روڈ پر ترقیاتی کاموں کا آغاز، چوہدری خرم تاجر گروپ کا عوامی فلاحی اقدام

چوہدری خرم تاجر گروپ نے عوامی سہولت اور امن و امان کے قیام کے لیے جاپان روڈ پر ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت جاپان روڈ پر جدید سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ لائٹس بھی لگائی جائیں گی تاکہ رہائشیوں کو بہتر روشنی اور محفوظ ماحول فراہم […]

Read More

ٹرمپ نے غزہ میں امن کونسل قائم کرنے کا اعلان کردیا، حماس کی غیر مسلح کا منصوبہ

صدر ٹرمپ کے مطابق یہ کونسل عبوری مرحلے میں غزہ کے انتظام، تعمیرِ نو اور مستقبل کے سیاسی ڈھانچے کی نگرانی کرے گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی میں "امن کونسل” کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے وہاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ حکومت کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق […]

Read More

​پی آئی اے کا پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے اہم معاہدہ

​جنوری 2026 سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027 تک برقرار رہے گا پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن ‘گارودا’ سے اہم معاہدہ طے کرلیا ہے۔ ​تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ […]

Read More

سردی میں ہاتھوں کی جلد بےرونق ہوگئی ہے؟ جانیں انہیں نکھارنے کے آزمودہ طریقے

چند آسان گھریلو طریقوں سے ہاتھوں کی خراب جلد کو دوبارہ جوان اور تروتازہ بنایا جا سکتا ہے موسم کی شدت، مسلسل گھریلو یا دفتری کام اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث اکثر خواتین کے ہاتھوں کی جلد بے جان اور کھردری ہوجاتی ہے۔ ماہرینِ کے مطابق بات چیت کے دوران چہرے کے […]

Read More

کسی کا گھر اجڑنا خوشی کی بات نہیں، بشریٰ انصاری کے مذاق پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل

کبھی بشریٰ انصاری کی ذاتی زندگی یا ناکام شادی پر بات نہیں کی، جاوید شیخ معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو کھری کھری سنادیں۔ حال ہی میں جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں […]

Read More

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے۔ یہ […]

Read More

امریکا کا 2030 تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کا اعلان

ناسا اور امریکی محکمہ توانائی کے درمیان یادداشت پر دستخط کر دیے گئے امریکی خلائی ادارے ناسا اور امریکی محکمہ توانائی نے 2030 تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر نصب کرنے کا اعلان کر دیا۔ چاند پر لگایا جانے والا نیوکلیئر ری ایکٹر نیوکلیئر فیژن پر انحصار کرے گا جس سے اسپیس ایجنسی کی آئندہ […]

Read More

پاکستان میں مذہب، ریاست اور اخلاقیات کیخلاف چلنے والے لاکھوں آن لائن پلیٹ فارمز بلاک

ریاست اور دفاع پاکستان کے خلاف 1 لاکھ 48 ہزار لنکس بلاک کیے گئے پاکستان میں مذہب، ریاست اور اخلاقیات کیخلاف ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر 10 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر […]

Read More