Blog Post

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

نوٹی فکیشن جاری، اسپیکر کا گزٹ نوٹیفکیشن صدر اور وزیراعظم کو ارسال کرنے کی ہدایت اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے […]

Read More

پاکستان ایران کیخلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے، دفتر خارجہ

پراعتماد ہیں کہ ایران جلد حالات پر قابو پا لے گا، امید ہے امریکا جلد پاکستان کے لیے ویزے بحال کرے گا، ترجمان اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ ہفتہ وار بریفننگ میں ترجمان دفتر خارجہ […]

Read More

زرداری، نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان

فینسی اور یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی بولی کا آغاز 10 لاکھ روپے سے ہوگا صدر مملکت آصف زرداری،سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز […]

Read More

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ، اعداد و شمار جاری

مؤثر نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈریپ کے اعداد و شمار کے مطابق برآمدات میں اضافہ منظوری اور رجسٹریشن عمل میں متعارف کرائی گئی اصلاحات اور نظام میں بڑھتی شفافیت کا نتیجہ ہے۔ مؤثر […]

Read More

سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ!

خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے یہ مطالبہ شائع کردہ کھلے خط میں کیا خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے […]

Read More

رسی کودنا یا دوڑ لگانا: وزن کم کرنے اور فٹ رہنے کےلیے کون سی ورزش زیادہ بہتر؟

دونوں ہی ورزشیں کارڈیو کے زمرے میں آتی ہیں اور دل کی صحت کے لیے مفید سمجھی جاتی ہیں جسمانی سرگرمی صحت مند زندگی کےلیے نہایت ضروری سمجھی جاتی ہے، کیونکہ یہ نہ صرف جسم کو فِٹ رکھتی ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور وزن کو قابو میں رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ […]

Read More

’کیا آپ مرچکے ہیں؟‘ چین میں یہ ایپ کیوں مقبول ہورہی ہے؟

صرف چند ماہ میں یہ ایپ چین کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی پیڈ ایپس میں شامل ہوگئی ہے چین میں ایک انوکھی مگر سنجیدہ نوعیت کی موبائل ایپ ان دنوں غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے، جس کا نام سننے میں چونکا دینے والا ہے۔ ’آر یو ڈیڈ‘ یعنی ’’کیا […]

Read More

انڈر 19 ورلڈکپ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ مختلف پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا […]

Read More

ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس

صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے، غیر ملکی میڈیا مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]

Read More

اکبر ایس بابر کا محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگی، اکبر بابر اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے اسپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر […]

Read More