Blog Post

Countrymedia Service > News >

ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی کی قیادت میں اسپیشل ٹاسک فورس متحرک، قبضہ مافیا و منشیات فروشوں کے خلاف خفیہ کارروائیاں جاری

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی کی سربراہی میں قائم کی گئی اسپیشل ٹاسک فورس خفیہ بنیادوں پر مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ خصوصی ٹیم بالخصوص قبضہ مافیا، منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں مصروف عمل ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل […]

Read More

تھانہ شمس کالونی پولیس کی مؤثر کارروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی اسلام آباد رانا راشد محمود کی زیرِ نگرانی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی ٹیم، جس میں اے ایس آئی […]

Read More

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، شہریوں کو لوٹنے والا مطلوب موسیٰ گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنے اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب موسیٰ گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ ارکان کو گرفتار کر لیا۔ یہ کامیاب کارروائی تھانہ کورال پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عمل میں لائی۔ کارروائی کے دوران ملزمان […]

Read More

جاپان روڈ بھنڈر پر کراسنگ پل نہ ہونے سے حادثات میں خطرناک اضافہ، دو ماہ میں چار افراد جاں بحق

جاپان روڈ بھنڈر پر پیدل چلنے والوں کے لیے کراسنگ پل نہ ہونے کے باعث ٹریفک حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران اس سڑک پر چار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 12 سے زائد حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تازہ […]

Read More

اسلام آباد پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ کرپا پولیس نے پتنگ فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے قبضے سے 1000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں، اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کی تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلامتیاذ کارروائیاں جاری ہیں.

Read More