Blog Post

Countrymedia Service > News >

سرینا چوک پر احتجاج کے دوران جھڑپیں، پولیس کی آنسو گیس شیلنگ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سرینا چوک میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان کشیدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ […]

Read More

پمز میٹرو اسٹیشن پر سیکیورٹی میں غفلت، اہلکار موبائل فون میں مصروف، شہریوں کا سخت نوٹس لینے کا مطال

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے میں واقع پمز میٹرو اسٹیشن پر سیکیورٹی ڈیوٹی میں مبینہ غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیشن پر تعینات پولیس اہلکار مسافروں کی چیکنگ اور نگرانی کے بجائے موبائل فون کے استعمال میں مصروف پائے گئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ […]

Read More

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کرکٹرز کی جیب پر بھاری پڑ گئی

درحقیقت اس کا فیصلہ بھارت سے شکست کے بعد ہی ہوگیا تھا کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ناقص کارکردگی پاکستانی کرکٹرز کی جیب پر بھاری پڑ گئی، پی سی بی نے 50، 50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا، درحقیقت اس کا فیصلہ بھارت سے شکست کے بعد ہی ہوگیا تھا۔ ذرائع کے […]

Read More

ندا یاسر کے شو میں سابقہ بیوی کیساتھ بیٹھنے پر موجودہ اہلیہ نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

جمال شاہ نے ندا یاسر کے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت سے متعلق حقیقت بیان کردی پاکستان کے سینئر اداکار جمال شاہ نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں سابقہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت سے متعلق حقیقت بتادی۔ جمال شاہ پاکستان کے معروف اور باصلاحیت فنکار ہیں جو مصوری، مجسمہ سازی، اداکاری اور گلوکاری کے […]

Read More

رمضان المبارک میں فِٹ رہنے کےلیے ورزش کیسے کریں؟ ماہر فٹنس کی مفید رہنمائی

درست وقت کا انتخاب اور متوازن غذا فٹنس کے حوالے سے نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے رمضان المبارک میں روزے کے دوران بہت سے افراد کو اپنی فٹنس روٹین برقرار رکھنا مشکل لگتا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مناسب منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ ہلکی ورزش کو معمول کا حصہ بنایا […]

Read More

پوپ لیو کا خطبات کیلئے پادریوں کو اے آئی کے اجتناب پر زور

پوپ کی جانب سے یہ ریمارکس 19 فروری کو کلرجی آف ڈایوسیس آف روم میں ایک بند کمرہ میٹنگ میں دیے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کیتھولک پادریوں کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے خطبات لکھنے سے اجتناب کرنے پر زور دیا ہے۔ شیکاگو میں پیدا ہوئے پوپ (جو امریکا سے تعلق رکھنے […]

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مارکیٹ کا آغاز 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ شروع ہوا کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی […]

Read More

کویت میں امریکی ایف 15 طیارہ تباہ، پائلٹ نے بروقت چھلانگ لگا کر جان بچالی، ویڈیو وائرل

واقعے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں اور حکام کی جانب سے تفتیش جاری ہے کویت: امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مبینہ طور پر کویت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ طیارہ گرنے سے قبل بحفاظت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔ واقعے […]

Read More

پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کی زد میں آگئے

ذرائع نیشنل سرٹ کے مطابق دو سے تین آئی ایس پیز کی اسٹریمز ہیک ہوئی ہیں پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کا نشانہ بن گئے، بڑے نشریاتی اداروں کی ٹرانسمیشن کو ہیکرز کی جانب سے متاثر کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک کی مختلف ویب سائٹس […]

Read More

افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کے پرخچے اڑادیے

پاکستان پر بلااشتعال جارحیت کے بعد افغان طالبان بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا رہے ہیں افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاک فوج نے کرم سیکٹر سے ملحقہ افغان خرچار چیک پوسٹ کے پرخچے اڑادیے، متعدد افغان فوجی جہنم واصل […]

Read More