چینی کمپنی کا ’سائبر نیوکلیئر ہتھیار‘ بنانےکا دعویٰ
یہ اے آئی ماڈل امریکی کمپنی اینتھروپِک کے مائتھوس ماڈل کے برابر صلاحیت رکھتا ہے: کمپنی چین کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ژیپُو اے آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایسا جدید اے آئی ماڈل تیار کر لیا ہے جو سائبر سیکیورٹی کی خامیوں کی نشاندہی کرنے میں امریکی کمپنی اینتھروپِک کے مائتھوس […]