Blog Post

Countrymedia Service > News >

راکٹ سے خارج ہونیوالے دھویں سے متعلق سائنس دانوں کا انتباہ!

2019 کے بعد سے خلا میں بھیجے جانے والے راکٹوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ راکٹ لانچ کے دوران خارج ہونے والے بلیک کاربن کے ذرات فضا کی بالائی تہوں میں زمین پر پیدا ہونے والی سیاہ راکھ کے مقابلے میں کہیں زیادہ عرصے […]

Read More

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے اسٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ٹیکسوں میں کمی اور عمر کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم بچوں کی تعلیمی ضروریات سے متعلق اشیا پر […]

Read More

امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

اسرائیلی حکومت نے مجوزہ مفاہمتی یادداشت کا متن دیکھنے کے لیے باضابطہ درخواست دی تھی واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث […]

Read More

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ

معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر بحال اور کھول دی جائے گی، امریکی صدر پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات […]

Read More

فیفا ورلڈکپ: ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر

میچ کے دوران ایرانی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ٹیم کی بھرپور حمایت کی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ٹورنامنٹ کا آغاز ایسے میزبان ملک میں ہوا جو شریک ٹیم کے ساتھ جنگی صورتحال سے دوچار تھا۔ ایران کو فروری میں امریکا اور اسرائیل کی جانب […]

Read More

مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اپنے جائزے میں ملکی معاشی اشاریوں، مہنگائی کے رجحانات اور بیرونی عوامل کا تفصیلی جائزہ لیا کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی […]

Read More

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا

سنچیتا کی آخری انسٹاگرام پوسٹ بھی سشانت سنگھ راجپوت کی برسی سے متعلق تھی بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے بھائی آکاش اوگلے نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسے نکات سامنے رکھے ہیں جنہوں نے […]

Read More

دل کی دو خطرناک بیماریاں، ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل، احتیاط لازم ہے

بعض شدید نوعیت کے ہارٹ اٹیک بعد ازاں ہارٹ فیل کا باعث بن سکتے ہیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں، اور اب یہ مسئلہ صرف بزرگوں تک محدود نہیں رہا۔ طبی ماہرین کے مطابق 30 سے 45 سال کی عمر کے افراد میں دل کی […]

Read More

’سن آف کونکرڈ‘ نے آزمائشی پرواز میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا

81 منٹ کی آزمائشی پرواز کے دوران طیارے نے آواز کی رفتار کی حد توڑتے ہوئے 713 میل فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی ناسا کے 24 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے جدید سپرسونک طیارے (جسے ’سن آف کونکورڈ‘ کا لقب دیا جا رہا ہے) نے پہلی بار کامیابی سے آواز کی رفتار عبور […]

Read More

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیشرفت

3برس میں صنعتی شعبے کو درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ گزشتہ 3برس میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی شعبے […]

Read More