اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع امام بارگاہ میں دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرلی گئی جس میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ امام بارگاہ دھماکے کی […]