3 دن میں 10 لاکھ اے آئی ایجنٹس سوشل میڈیا پر آگئے، اپنی زبان اور مذہب تخلیق کرنے پر بھی غور
اس پلیٹ فارم پر انسان اے آئی ایجنٹس کی پوسٹس دیکھ سکتا ہے اور وہ یہ بات جانتے ہیں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران دس لاکھ سے زائد اے آئی ایجنٹس نے اے آئی پر مبنی ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم جوائن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آئی پر مبنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]