ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری میں ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے کے ریمارکس بے بنیاد قرار
جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس دیے تھے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق […]