Blog Post

Countrymedia Service > News >

تھانہ دھمیال کی حدود میں پولیس مقابلہ، فائرنگ سے زخمی ملزم گرفتار، دو ساتھی فرار

راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اس مقدمے میں نامزد تھا جس میں ایک معصوم بچی کے کانوں سے زبردستی بالیاں […]

Read More

تھانہ کورال کی حدود میں زخمی شہری کو 10 دن بعد بھی میڈیکل لیگل رپورٹ نہ مل سکی، مقدمہ درج نہ ہو سکا

اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود، غوری ٹاؤن فور ا چوک کوئٹہ ہوٹل کے قریب 13 جنوری کو پیش آنے والے لڑائی جھگڑے کے واقعے میں زخمی ہونے والے شہری کو تاحال میڈیکل لیگل رپورٹ (ایم ایل سی) فراہم نہ کی جا سکی، جس کے باعث مقدمے کا اندراج بھی ممکن نہ ہو سکا۔ […]

Read More

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، شہریوں کو لوٹنے والا مطلوب موسیٰ گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنے اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب موسیٰ گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ ارکان کو گرفتار کر لیا۔ یہ کامیاب کارروائی تھانہ کورال پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عمل میں لائی۔ کارروائی کے دوران ملزمان […]

Read More

شاہین پرواز کیلیے تیار، فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا، آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر

انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان […]

Read More

ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کو کنٹرول کرنا، کتنا فائدہ مند کتنا نقصان دہ؟

ماحولیاتی نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ جنگلی حیات اور سمندری نظام کو نقصان پہنچ سکتا ہے ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کو کنٹرول کرنا ایک انتہائی حساس موضوع ہے۔ ٹیکنالجی کے ذریعے موسموں کا انتظام کرنے کو سائنسی اسطلاح میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی اس حیرت انگیز ترقی کے ماہرین نے […]

Read More

سلمان اقبال کا گل پلازہ متاثرین کیلئے قرض کا اعلان، صارفین کی شدید تنقید

یہ شہر کبھی بھیک نہیں مانگتا، اسی لیے گورنر سے قرض کی درخواست کی، سلمان اقبال پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

Read More

سردیوں میں وزن کیوں بڑھنے لگتا ہے؟ وجوہات اور کنٹرول کے مؤثر طریقے جانیے

سردیوں میں وزن بڑھنا ایک عام مسئلہ ہے، جس کے پیچھے کئی عوامل کارفرما ہوتے ہیں خنک موسم کے معمولات مُٹاپے کا باعث بنتے ہیں۔ سرد موسم آتے ہی بہت سے لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ جسم بھاری ہونے لگا ہے، کپڑے کچھ تنگ لگ رہے ہیں اور وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ […]

Read More

ٹیلر سوئفٹ کے پیغامات لیک، دیرینہ دوستی میں دراڑ بےنقاب

’قریبی دوست مجھ سے دور ہوتے جارہے تھے جس سے خوفزدہ ہوگئی تھی‘ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دوستی میں اختلافات بے نقاب ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور بلیک لائیولی کی دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہو […]

Read More

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر […]

Read More

جاپان روڈ بھنڈر پر کراسنگ پل نہ ہونے سے حادثات میں خطرناک اضافہ، دو ماہ میں چار افراد جاں بحق

جاپان روڈ بھنڈر پر پیدل چلنے والوں کے لیے کراسنگ پل نہ ہونے کے باعث ٹریفک حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران اس سڑک پر چار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 12 سے زائد حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تازہ […]

Read More