Blog Post

Countrymedia Service > News >

اسلام آباد: غوری ٹاؤن کے علاقے شریف آباد میں دکان میں آتشزدگی، تین افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن کے نواحی علاقے شریف آباد میں ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے […]

Read More

مری میں 20 انچ تک برف باری متوقع، پنجاب حکومت کی اہم ہدایات جاری

آج اور کل مری میں برف باری اور بارش کی پیش گوئی ہے لاہور: مغربی سسٹم کے زیر اثر مری میں بارش کے ساتھ 12 سے 20 انچ تک برفباری متوقع ہے جس کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔ صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ انتظامات کا جائزہ […]

Read More

سردیوں میں گھروں کو گرم رکھنے کے محفوظ طریقے

گھر کو گرم رکھنے کے غیر محفوظ طریقے جان و مال کےلیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں سردیوں کے موسم میں گھروں کو گرم رکھنا ایک بنیادی ضرورت بن جاتا ہے، خاص طور پر اُن علاقوں میں جہاں درجۂ حرارت اچانک بہت کم ہوجاتا ہے۔ تاہم غیر محفوظ طریقوں سے حرارت حاصل کرنا جان و مال […]

Read More

ایران میں مظاہروں کے دوران کتنے ہزار افراد ہلاک ہوئے؟ ایران نے حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے

سرکاری مؤقف کے مطابق یہ احتجاج دراصل پرتشدد “فسادات” تھے جن کے پیچھے غیر ملکی عناصر خصوصاً امریکا کا ہاتھ تھا ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے […]

Read More

ترکش اداکارہ شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے پر تنقید کا شکار، وضاحت پیش کردی

شاہ رخ خان انعامات دینے کے لیے مصری اداکارہ آمنہ خلیل کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث […]

Read More

پاکستان کی زرعی شعبہ میں تاریخ ساز پیش رفت، عالمی شراکت داری کا روشن باب

79 کمپنیوں کے ساتھ 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ […]

Read More

اسلام آباد پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ کرپا پولیس نے پتنگ فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے قبضے سے 1000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں، اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کی تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلامتیاذ کارروائیاں جاری ہیں.

Read More

’’عروہ اور ماورہ‘‘ دو بہنیں لیکن جداگانہ انداز

جب دو بہنیں شوبزنس کی دنیا میں ایک ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی ہوں اور دونوں ہی بڑے بینرز تلے کام کررہی ہوں تو ان کا موازنہ کرنا خاصا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ دو بہنیں ایک ساتھ شو بز کے آسمان پر چمک رہی ہوں، ان سے پہلے کویتا اور […]

Read More

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی بیجنگ میں چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین سے ملاقات

بیجنگ: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے بیجنگ میں چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (NPC) کے چیئرمین جناب ژاؤ لی جی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر کے ہمراہ پارلیمانی وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پاکستان اور چین کے مابین بے مثال اور […]

Read More

نیوزی لینڈ سے شکست؛ میدان میں ’گمبھیر ہائے ہائے‘ نعروں کی گونج، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں […]

Read More