ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے دباؤ بڑھ رہا ہے، چیئرمین پی سی بی
سوشل میڈیا پر تنقید ہورہی تھی کہ ٹیم خسارے میں ہے، چیئرمین پی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے […]