پی ایس ایل: ’انفینیٹی‘ کے حصول کی جنگ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے
ایونٹ میں پہلی مرتبہ آٹھ ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے مدمقابل آئیں گی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج شام 7 بجے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز […]