بھارتی فورسز نے 3500 کشمیری گرفتار کرلیے، مکانات بھی تباہ سے اُڑادیے
تحریک آزادی سے خوفزدہ مودی سرکارایک بارپھرمعصوم کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی مسلمان دشمنی کے ایجنڈے پرقائم مودی سرکار کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبانے کیلئے ظلم وجبرکی ہرحد عبورکررہی ہے۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں پولیس اہلکار کے قتل کے بعد ہزاروں کشمیریوں کو ناصرف زیرِ حراست لے لیا بلکہ املا ک کو بھی گرانا […]