Blog Post

Countrymedia Service > News > News > اے ایس ایف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے نغمہ جاری

اے ایس ایف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے نغمہ جاری

نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی روزمرہ ذمہ داریوں اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔

اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی روزمرہ ذمہ داریوں اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے