Blog Post

ڈاکٹر سعدیہ کمال اپنی کتاب تریمت کتھا وزیراعظم کے سپیچ رائٹر ارشد ملک کو پیش کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر سعدیہ کمال کی جانب سے اپنی کتاب ’’تریمت کتھا‘‘ وزیراعظم کے سپیچ رائٹر جناب ارشد ملک صاحب کو پیش کرنے کا ایک خوبصورت ادبی لمحہ۔ یہ ملاقات علم و ادب سے وابستگی، کتاب دوستی اور فکری مکالمے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ #ادب #کتاب #ڈاکٹر_سعدیہ_کمال #ارشد_ملک #تریمت_کتھا #CountryMedia

Read More

چین کا تعلیمی انقلاب: 27 کروڑ افراد اعلیٰ تعلیم یافتہ، 2035 تک عالمی قیادت کا ہدف

تحریر: محمد رضوان عارف چین نے معیاری تعلیم کے فروغ اور اعلیٰ تعلیم تک رسائی بڑھانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ چین کی وزارتِ تعلیم کے نائب وزیر وانگ گوانگ یان کے مطابق، ملک میں 27 کروڑ افراد اعلیٰ تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ یہ اعلان چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026 تا […]

Read More

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گر گئی، 17 بچوں اور خاتون ٹیچر سمیت متعدد افراد جاں بحق پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے کم از کم 17 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی ہلاکت کی اطلاع ہے، جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی […]

Read More

مصنوعی ذہانت کی لہر نے عالمی معیشت کو کیسے سہارا دیا؟

تحریر: محمد رضوان عارف عالمی معیشت ان دنوں ایک عجیب سی کشمکش سے گزر رہی ہے۔ ایک طرف مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے کئی ممالک کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، تو دوسری طرف مصنوعی ذہانت میں ہونے والی بھاری سرمایہ کاری نے کئی معیشتوں کو سہارا دے کر نقصان کا کافی حد […]

Read More

افغانستان سے دہشت گردی علاقائی مسئلہ ہے، جنگ نہیں سفارت کاری ہی حل ہے: مشاہد حسین سید

اسلام آباد، یکم اکتوبر: سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پیدا ہونے والی دہشت گردی محض پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ مسئلہ نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے ایک بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو مشترکہ اور علاقائی سفارتی حکمتِ […]

Read More

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

حکومت نے کمزور طبقات کی معاونت کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز بھی متعارف کرائی ہیں، پاکستانی حکام حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے […]

Read More

چین میں مِڈ آٹم فیسٹیول کی رونقیں

تحریر: محمد رضوان عارف چاند کا اپنا ایک سحر ہوتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ چین میں صدیوں سے چاند کو گواہ بنا کر خاندان، دوست اور ہمسائے ایک ساتھ بیٹھتے ہیں، مون کیک بانٹتے ہیں اور رنگ برنگی لالٹینیں روشن کرتے ہیں۔رواں سال یہ خزاں کا تہوار 25 ستمبر کو منایا گیا، مگر […]

Read More

ہمایوں بٹ کے والد ظفر علی بٹ کے انتقال پر ارشد ملک، حافظ نسیم خلیل اور آغا غلام درانی کی فاتحہ خوانی

وزیراعظم شہباز شریف کے اسپیچ رائٹر ارشد ملک، ممتاز عالمِ دین حافظ نسیم خلیل، بلوچستان کے معروف صنعت کار آغا غلام درانی اور پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ علی قاضی نے ہمایوں بٹ کے والد ظفر علی بٹ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شرکاء نے مرحوم کے […]

Read More

سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ 9/11 نے گریٹر اسرائیل ایجنڈے کو فروغ دیا اور امریکہ کے زوال کا سبب بنا

اسلام آباد، 15 ستمبر: سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ 9/11 کے 25 سال بعد امریکہ کمزور ہو کر ابھرا ہے، جبکہ چین کے لیے جگہ چھوڑ رہا ہے اور مشرقِ وسطیٰ کی مسلم مڈل پاورز ایک تبدیل شدہ دنیا میں متعلقہ حیثیت اختیار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی […]

Read More

چین میں مصنوعی ذہانت کا انقلاب، روزگار سے عالمی سرمایہ کاری تک نئے مواقع

تحریر: محمد رضوان عارف چین میں ان دنوں مصنوعی ذہانت کی صنعت ایک ایسی رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے کہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے بالکل نئے دروازے کھل رہے ہیں۔ جنوبی چین کے شہر شینزین میں مصنوعی ذہانت کی صنعت کے لیے منعقدہ ایک جاب فیئر میں یہ منظر واضح طور پر دیکھا […]

Read More