Blog Post

Countrymedia Service > News > Twin Cities Times > راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں آتشزدگی

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں آتشزدگی

راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو افراد عمارت کے اندر پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، جس سے کسی بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہو سکا۔

الحمدللہ کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے