ہمایوں بٹ کے والد ظفر علی بٹ کے انتقال پر ارشد ملک، حافظ نسیم خلیل اور آغا غلام درانی کی فاتحہ خوانی
وزیراعظم شہباز شریف کے اسپیچ رائٹر ارشد ملک، ممتاز عالمِ دین حافظ نسیم خلیل، بلوچستان کے معروف صنعت کار آغا غلام درانی اور پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ علی قاضی نے ہمایوں بٹ کے والد ظفر علی بٹ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شرکاء نے مرحوم کے […]