Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

جنوبی افریقا کا اسرائیلی سفارتکار کو 72 گھنٹے میں ملک سے نکل جانے کا حکم

جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیدیا جنوبی افریقا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا ذمہ دار سمجھتا ہے جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی […]

Read More

غوری ٹاؤن میں طلبہ کے جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے طالبعلم شدید زخمی، کورال پولیس پر ملزمان سے مبینہ ملی بھگت کا الزام، بوڑھی ماں انصاف کے لیے دربدر

اسلام آباد (نامہ نگار) غوری ٹاؤن میں طلبہ کے درمیان ہونے والے ایک جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے ایک طالبعلم شدید زخمی ہو گیا، تاہم واقعے کے بعد تھانہ کورال پولیس کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ متاثرہ طالبعلم کے اہلِ خانہ نے پولیس پر ملزمان سے مبینہ ملی بھگت […]

Read More

بحریہ ٹاؤن فیز 4، اسلام آباد کے سِوک سینٹر میں غیر قانونی فارمیسیوں کا انکشاف

اسلام آباد (جواد علی)بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے سِوک سینٹر میں قائم بعض مبینہ غیر قانونی فارمیسیوں کی جانب سے ممنوعہ ادویات اور نشہ آور کیپسول کم عمر بچوں اور نوجوانوں کو سرِعام فروخت کیے جانے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ فارمیسیاں کھلے عام ایسی ادویات فروخت کر رہی […]

Read More

لبلبے کے کینسر کا علاج دریافت کرلیا گیا، سائنسدانوں کا نئی تحقیق میں دعویٰ

لبلبے کا کینسر کا شمار دنیا کے خطرناک ترین کینسر میں ہوتا ہے جس کے مریضوں کی بقا کی شرح انتہائی کم ہے اسپین میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین مختلف علاجوں پر مشتمل مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کے ٹیومر ختم […]

Read More

ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کائنات کے ابتدا ئی مراحل کی نئی معلومات جاری

ماہرین فلکیات کی جانب سے جاری کی گئیں نئی معلومات ایک روشن گلیکسی کے بارے میں ہے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ استعمال کرنے والے محققین نے ایک گلیکسی کا سراغ لگایا ہے جو کائنات کی موجودگی کے ابتدائی مراحل سے متعلق نئی معلومات فراہم کر رہا ہے جو ان کے مطابق اس سے قبل […]

Read More

عالمی اقتصادی فورم 2026 میں پاکستان کی کامیابی، عالمی سرمایہ کاری میں اضافہ

نیسلے نے پاکستان میں مزید 17 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں […]

Read More

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست

صائم ایوب 40 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے جبکہ کپتان سلمان علی آغا نے 39 اور بابر اعظم نے 24 رنز کی اننگز کھیلی پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان […]

Read More

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی امریکا کے معروف تھنک ٹینک ممبران سے ملاقات

پاکستانی سفیر نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے پاکستان کا نقطہ نظر امریکی فکری برادری کے سامنے پیش کیا واشنگٹن: واشنگٹن: سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ممبران سے ملاقات کی، جس میں امریکا کے فکری حلقوں کے اہم نمائندوں نے شرکت کی۔ ملاقات کے […]

Read More

ژوب دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی

یہ کامیاب آپریشن علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی چوکس اور موثر انٹیلی جنس کی بدولت ممکن ہوا کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک اہم سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام […]

Read More

غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے […]

Read More