Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

سونی نے نیا ایف ایکس 5 کیمرا متعارف کرا دیا

سونی نے ابھی ایف ایکس 5 کی قیمت اور مختلف مارکیٹس میں دستیابی کی تفصیلات کا اعلان نہیں کیا جاپانی ٹیکنالوجی کمپنی سونی نے اپنی کمپیکٹ سنیما کیمرا سیریز میں نیا سونی ایف ایکس 5 متعارف کرا دیا ہے، جسے جدید فیچرز اور بہتر ویڈیو صلاحیتوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ نیا ایف ایکس […]

Read More

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلیے ٹیم مکمل طور پر تیار ہے، بابر اعظم

قومی ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج موجود ہے جس سے کامیابی کی امیدیں روشن ہیں، کپتان پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ سے قبل برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا […]

Read More

ایران کا خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہنے پر زور

ایران کی پاسداران انقلاب نے خطے کے ان ممالک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی افواج کے مراکز اور تنصیبات سے کم ازکم 500 میٹر دور رہیں۔ پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ خطے کی ریاستوں کے شہری ان عمارتوں سے کم از کم 500 میٹر دور رہیں جن کے بارے […]

Read More

ملکی صنعتی ترقی میں تیزی؛ بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ

مینوفیکچرنگ شعبے کی بڑھتی سرگرمیاں پاکستان کی صنعتی ترقی اور پائیدار معاشی نمو کی عکاسی کر رہی ہیں پاکستان کی صنعتی ترقی نے تیز رفتار پکڑ لی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے پاکستان […]

Read More

بحری جہازوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ منجمد ایرانی اثاثوں سے کیا جائے گا، ٹرمپ کا بڑا اعلان

آبنائے ہرمز اور بحیرۂ احمر میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل شدید دباؤ کا شکار ہے واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ خلیجی خطے میں بحری جہازوں، کارگو اور متعلقہ سامان کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے لیے امریکا اپنی تحویل میں موجود منجمد […]

Read More

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹرافی کی رونمائی کی اور اس کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ ٹرافی کی رونمائی ٹرینیڈاڈ […]

Read More

دوپہر کے کھانے میں سلاد شامل کرنے سے صحت پر حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

صحت بخش غذائی عادات اختیار کرنے سے انسان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے سلاد کھانے سے موڈ بہتر ہوسکتا ہے۔ اگر آپ صحت مند طرزِ زندگی اپنانا چاہتے ہیں تو ماہرینِ صحت کے مطابق دوپہر کے کھانے میں متوازن اور غذائیت سے بھرپور سلاد کو معمول بنانا ایک مفید عادت ثابت ہوسکتی ہے۔ ان […]

Read More

عالمی توانائی بحران کا خدشہ بڑھ گیا، آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت تقریباً رک گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ کر تقریباً 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں لندن: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحری سلامتی کے بڑھتے خدشات کے باعث آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکروں کی تعداد دو ماہ سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جبکہ […]

Read More

بھارت امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان

بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات علاقائی امن کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں، بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، قونصلر صائمہ سلیم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے بھارت کو مؤثر جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت خود امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ […]

Read More

بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری

طلباء پر لاٹھیاں برسائی جا رہی ہیں اورآنسو گیس کے شیل داغے جا رہے ہیں مودی حکومت کیخلاف دہلی کے بعد احتجاجی مظاہرے تمام بھارتی ریاستوں تک پھیل گئے اور نوجوان تاحال سڑکوں پر موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تعلیمی نظام میں بے ضابطگیوں اور پیپر لیکس پر کاکروچ جنتا پارٹی کا بھارتی حکومت […]

Read More