Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

2026 میں 2016 کی یادیں، لوگ ایک دہائی پیچھے کیوں لوٹ رہے ہیں؟

پرانی تصاویر، ویڈیوز اور یادگار لمحات دوبارہ شیئر کیے جا رہے ہیں، جنہیں غیرمعمولی توجہ اور پذیرائی مل رہی ہے سوشل میڈیا پر ان دنوں 2016 ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے اور دنیا بھر کے صارفین ماضی کی یادوں میں کھوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ پرانی تصاویر، ویڈیوز اور یادگار لمحات دوبارہ […]

Read More

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی فہرست 83 تک پہنچ گئی

دوسری منزل پر لاپتا افراد کی تلاش جاری، ریسکیو، چھت سے 32 گاڑیاں بھی اتار لی گئیں کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر […]

Read More

میڈم نور جہاں کا گانا کئی دہائیوں بعد بھارت میں مقبول کیوں ہورہا ہے؟

یہ گانا تقریباً 5 دہائیاں قبل ریکارڈ کیا گیا تھا بھارتی ’جین زی‘ کے سوشل میڈیا ٹائم لائن پر آج کل پاکستان کی لیجنڈری گلوکاری میڈم نور جہاں کا گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ ٹرینڈ کررہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موسیقی کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔ فوٹو […]

Read More

دار کا ایران میں امن و استحکام کے لیے امید کا اظہار، عراقیچی سے ٹیلی فونک رابطہ: دفتر خارجہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتے کے روز ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقیچی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ایران میں امن اور استحکام کے لیے امید کا اظہار کیا۔ یہ بات دفتر خارجہ (FO) نے بتائی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]

Read More

آج یا کل میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر

ہماری کوشش تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن ہو جس نے بھی کروایا بہتر ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایا گیا ہے آج یا کل میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر […]

Read More

سرد موسم میں نزلہ زکام کا مسئلہ، پُراثر کیمیکل سے پاک وکس گھر پر خود تیار کیجئے

گھریلو وِکس صرف نزلہ زکام تک محدود فائدہ نہیں رکھتی بلکہ اس کے استعمال کے کئی اور مفید طریقے بھی ہیں سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی […]

Read More

جنید صفدر کا ولیمہ، مریم نواز کی تصاویر وائرل

جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت 500 سے زائد مہمان شریک ہوئے لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی رسومات کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور خاص طور ولیمے کی تصاویر پر مختلف شخصیات کی جانب سے […]

Read More

پی ایس ایل میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان، فرنچائز کتنے کھلاڑی ریٹین کرسکیں گی؟

ہر فرنچائز کو ایک انٹرنیشنل کھلاڑی کو ڈائریکٹ سائن کرنے کی اجازت دی گئی ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں […]

Read More

ساس نے شادی کی دن کیا نصیحت کی تھی؟ اکشے کمار کا 25ویں سالگرہ پر پیغام وائرل

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی شادی کو 25 سال مکمل ہوگئے بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ […]

Read More

افغان سرحد پر جھڑپ: تاجکستان کا چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی صوبے ختلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے سرحد عبور کرنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی […]

Read More