Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

غیر معمولی سرد موسم کے باعث آرٹیمس ٹو مشن کی آزمائش مؤخر

مشن کی لانچنگ کی نئی تاریخ 8 فروری سے پہلے ممکن نہیں امریکی خلایہ ادارے ناسا نے کو فلوریڈا میں غیر معمولی سرد موسم کے باعث چاند کے گرد اپنے پہلے انسان بردار مشن کو مؤخر کر دیا ہے۔ یہ مشن ناسا کے 50 برس سے زیادہ عرصے میں پہلی بار چاند پر انسان کو […]

Read More

سونے کی قیمتوں میں آج بھی بہت بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا

قیمتوں میں دو دن مسلسل تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کے بعد گزشتہ روز بھی سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوئے تھے کراچی: سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے […]

Read More

بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت، اسپتال انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی […]

Read More

اے ایس ایف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے نغمہ جاری

نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی روزمرہ ذمہ داریوں اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے […]

Read More

محمود خان اچکزئی کا ملک بھر میں مشعل بردار جلوس نکالنے کا اعلان

میں دعوے سے کہتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پراپپیگنڈا کیا جا رہا ہے، قائد حزب اختلاف اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار […]

Read More

جنوبی افریقا کا اسرائیلی سفارتکار کو 72 گھنٹے میں ملک سے نکل جانے کا حکم

جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیدیا جنوبی افریقا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا ذمہ دار سمجھتا ہے جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی […]

Read More

غوری ٹاؤن میں طلبہ کے جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے طالبعلم شدید زخمی، کورال پولیس پر ملزمان سے مبینہ ملی بھگت کا الزام، بوڑھی ماں انصاف کے لیے دربدر

اسلام آباد (نامہ نگار) غوری ٹاؤن میں طلبہ کے درمیان ہونے والے ایک جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے ایک طالبعلم شدید زخمی ہو گیا، تاہم واقعے کے بعد تھانہ کورال پولیس کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ متاثرہ طالبعلم کے اہلِ خانہ نے پولیس پر ملزمان سے مبینہ ملی بھگت […]

Read More

بحریہ ٹاؤن فیز 4، اسلام آباد کے سِوک سینٹر میں غیر قانونی فارمیسیوں کا انکشاف

اسلام آباد (جواد علی)بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے سِوک سینٹر میں قائم بعض مبینہ غیر قانونی فارمیسیوں کی جانب سے ممنوعہ ادویات اور نشہ آور کیپسول کم عمر بچوں اور نوجوانوں کو سرِعام فروخت کیے جانے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ فارمیسیاں کھلے عام ایسی ادویات فروخت کر رہی […]

Read More

لبلبے کے کینسر کا علاج دریافت کرلیا گیا، سائنسدانوں کا نئی تحقیق میں دعویٰ

لبلبے کا کینسر کا شمار دنیا کے خطرناک ترین کینسر میں ہوتا ہے جس کے مریضوں کی بقا کی شرح انتہائی کم ہے اسپین میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین مختلف علاجوں پر مشتمل مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کے ٹیومر ختم […]

Read More

ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کائنات کے ابتدا ئی مراحل کی نئی معلومات جاری

ماہرین فلکیات کی جانب سے جاری کی گئیں نئی معلومات ایک روشن گلیکسی کے بارے میں ہے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ استعمال کرنے والے محققین نے ایک گلیکسی کا سراغ لگایا ہے جو کائنات کی موجودگی کے ابتدائی مراحل سے متعلق نئی معلومات فراہم کر رہا ہے جو ان کے مطابق اس سے قبل […]

Read More