عمران خان معمولی طبی کارروائی کے بعد اسپتال سے جیل واپس آگئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
طبی ماہرین کی سفارش پر گذشتہ ہفتہ کی رات بانی چئیرمین کو پمز لے جایا گیا وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی […]