معروف اداکار 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، آخری پوسٹ وائرل
انہوں نے کم عمری میں انتقال کرنے والے فنکاروں سے متعلق آخری پوسٹ شیئر کی تھی جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے […]