Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات

ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باوجود کھپت بڑامسئلہ بن گئی کراچی: گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ […]

Read More

گوجرخان: تھانہ جاتلی کے علاقے کنیٹ خلیل میں 11 دن کے نومولود کی پراسرار ہلاکت، لاش کنویں سے برآمد

گوجرخان کے تھانہ جاتلی کی حدود میں واقع گاؤں کنیٹ خلیل میں 11 دن کے نومولود بچے کی پراسرار ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بچے کی لاش ایک کنویں سے برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی […]

Read More

اسلام آباد میں “گیبیکا” کیپسول کا خطرناک استعمال، نوجوانوں میں منشیات کے طور پر رواج، گردوں کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد میں “گیبیکا” (Gabica) نامی کیپسول، جو مبینہ طور پر اعصابی امراض کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے، آج کل نوجوانوں میں خطرناک حد تک منشیات کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچے اور نوجوان اس کیپسول کو انرجی ڈرنکس (اسٹنگ وغیرہ) میں ملا کر پی رہے ہیں، جس […]

Read More

سورج زمین کو کیسے نگلے گا! ناسا نے نئی تصاویر جاری کردیں

خلائی ادارے کے مطابق یہ تصاویر ہمارے سورج اور نظامِ شمسی کے ممکنہ انجام کا قریبی نظارہ دِکھاتی ہیں امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظامِ شمسی کے متوقع انجام کی جانب اشارہ کرتی تصاویر متعارف کرا دیں۔ ناسا کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصاویر اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ جب پانچ […]

Read More

امریکی کوہ پیما نے 101 منزلہ عمارت بغیر حفاظتی آلات سر کرلی

ایلکس بغیر رسی یا حفاظتی سامان کے ایل کیپیٹن کو بھی سر کر چکے ہیں امریکی کوہ پیما الیکس ہونولڈ نے بغیر کسی رسی، ہارنس یا حفاظتی آلات کے تائیوان کی ایک فلک بوس عمارت کامیابی سے سر کر لی ہے۔ تائپے 101 نامی اس عمارت کا نام اس کی 101 منزلوں کی وجہ سے […]

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان

بنگلادیش کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتا ہے، چیئرمین پی سی بی پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج […]

Read More

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان

مغربی سسٹم کے زیر اثر بلوچستان میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری، منگل تک مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا ایک […]

Read More

مونگ پھلی، گُڑ اور تل: سردیوں کی بہترین غذائیں

یہ تینوں غذائیں سرد موسم میں خاص طور پر فائدہ مند سمجھی جاتی ہیں سردیوں کا موسم جسم کو اضافی توانائی اور حرارت فراہم کرنے والی غذاؤں کا تقاضا کرتا ہے۔ اس دوران اگر خوراک میں کچھ روایتی مگر طاقتور اجزا شامل کر لیے جائیں تو نہ صرف سردی کا مقابلہ آسان ہو جاتا ہے […]

Read More

امریکا میں نجی جیٹ طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، آٹھ افراد سوار تھے

واقعے کے بعد ایئرپورٹ کو رات بھر کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور ایک ایمرجنسی آپریشن سینٹر بھی قائم کر دیا گیا ہے امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں ایک نجی جیٹ طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے […]

Read More

ناصر ادیب نے سید نور اور صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق نئے راز افشا کردیے

صائمہ ایک سادہ عورت تھیں، ان کا صرف ایک ہی اسکینڈل تھا، ناصر ادیب کے انکشافات پاکستانی فلم ساز ومصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید راز افشا کردیے۔ مولا جٹ اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیسی مشہور فلموں کے مصنف ناصر ادیب […]

Read More