سعودی عرب کا انوکھا اقدام، اونٹوں کے لیے پاسپورٹ متعارف کرا دیا
سعودی حکام کے مطابق یہ اقدام مویشیوں کے تحفظ، افزائش اور عالمی سطح پر سعودی ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے ریاض میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر اونٹوں کے لیے خصوصی ’کیمل پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا افتتاح سعودی نائب وزیرِ ماحولیات، پانی […]