Blog Post

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور

ملاقات میں وادی تیراہ میں آپریشن اور مقامی لوگوں کی نکل مکانی پر بات چیت ہوگی اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]

Read More

پاکستان سے جنگ میں شکست کے بعد بھارت نے دفاعی بجٹ میں بڑا اضافہ کر دیا

دفاعی اخراجات میں اضافے کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کا حصول، ہتھیاروں اور دفاعی نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کے ساتھ مئی میں ہونے والی فوجی کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2026-27 کے […]

Read More

راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائیاں، 11 افراد گرفتار، نقدی، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد

راولپنڈی پولیس نے قمار بازی کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 11 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 ہزار 100 روپے نقدی، 6 موٹر سائیکلیں، 8 موبائل فون، مرغے اور تاش کے پتے برآمد کیے گئے۔ پولیس کے مطابق رتہ امرال تھانے کی پولیس نے کارروائی […]

Read More

کراچی کا بزنس مین اغواء ڈی آئی جی پیر محمد شاہ فارغ

14 جنوری 2026 کی شام سات بجے حیدرآباد کی پولیس کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس امیر خسرو روڈ فیز 6 پہنچی ، متین سنز کے مالک دانش متین کو اغواء کیا اور حیدرآباد کی جانب روانہ ہو گئی ، بزنس مین طاقتور تھا ، اداروں میں ڈھونڈ مچی اور ہلچل مچ گئی ۔ سندھ پولیس […]

Read More

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں آتشزدگی

راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو افراد عمارت کے اندر پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ فائر فائٹرز نے […]

Read More

کھنہ میں پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد

ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کا بلا تفریق کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار، مقدمات درج اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): تھانہ کھنہ کی حدود میں جان لیوا پتنگ بازی کے خلاف پولیس نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ کھنہ شاہنواز ڈوگر کی جانب سے اعلان کردہ “زیرو ٹالرنس” پالیسی کے تحت […]

Read More

ڈنمارک کی فوٹو جرنلسٹ لورا چیپورن کی گلگت بلتستان میں زلزلے اور وبا سے ہونے والے نقصانات پر نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس

اسلام آباد: ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی معروف فوٹو جرنلسٹ لورا چیپورن نے گلگت بلتستان میں حالیہ زلزلے اور وبا کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مقامی افراد بھی ان کے ہمراہ […]

Read More

یونین کونسل 17 کورال میں کمرشل گاڑیوں سے ٹیکس وصولی پر سوالات اٹھ گئے

شہریوں کا اعتراض، 11 گنا جرمانے کی دھمکی پر قانونی حیثیت مشکوک اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کی یونین کونسل نمبر 17 کورال میں کمرشل گاڑیوں سے مبینہ طور پر ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر مقامی شہریوں اور گاڑی مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کے […]

Read More

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم کا آؤٹ درست یا متنازع، نئی بحث چھڑ گئی

کرکٹ کے قوانین کے مطابق آف سائیڈ اور لیگ سائیڈ کا تعین اس لمحے کیا جاتا ہے جب بولر اپنا رن اَپ شروع کرتا ہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ناقص امپائرنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر […]

Read More

غوری ٹاؤن میں غیر قانونی گیس ری فلنگ یونٹس عوامی جانوں کے لیے سنگین خطرہ، انتظامیہ کی خاموشی پر سوالات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی سیکٹر غوری ٹاؤن میں غیر قانونی گیس ایجنسیوں کا خطرناک کاروبار بے قابو ہوتا جا رہا ہے، جس کے باعث علاقہ مکین شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ ان ایجنسیوں میں گھریلو اور کمرشل گیس سلنڈروں کی غیر قانونی اور غیر محفوظ طریقوں سے […]

Read More