شوٹنگ کے دوران موت کا سامنا، لارا دتہ نے خوفناک واقعہ سنا دیا
لارا دتہ نے اس واقعے کو اپنی زندگی کے سب سے ڈراؤنے لمحات میں سے ایک قرار دیا بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اپنے کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والے ایک انتہائی خوفناک واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبتے ڈوبتے بچی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو […]