اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے مرکزی مسلم لیگ کی درخواست پر سماعت کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت نے اسی نوعیت کی جماعت […]