Blog Post

کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے

سروے میں بی این پی اتحاد کو 44.1 فیصد جبکہ جماعتِ اسلامی کے اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ […]

Read More

بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع، سخت ترین سیکورٹی انتظامات، 12 کروڑ سے زائد افراد ووٹنگ میں حصہ لے سکیں گے

یورپی یونین اور دولتِ مشترکہ سمیت تقریباً 500 بین الاقوامی مبصرین اور صحافی انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں بنگلادیش میں 2024 کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں پولنگ شروع ہو گئی۔ یہ انتخابات ملک کی جمہوریت کے لیے اہم امتحان قرار دیے جا […]

Read More

ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی کی قیادت میں اسپیشل ٹاسک فورس متحرک، قبضہ مافیا و منشیات فروشوں کے خلاف خفیہ کارروائیاں جاری

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی کی سربراہی میں قائم کی گئی اسپیشل ٹاسک فورس خفیہ بنیادوں پر مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ خصوصی ٹیم بالخصوص قبضہ مافیا، منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں مصروف عمل ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل […]

Read More

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس پیر کو طلب، بجٹ 2026–27 کی سکیموں پر غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا ایک اہم اجلاس بروز پیر دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزارتِ داخلہ اور اس کے ماتحت اداروں کی مالی سال 2026–2027 کے لیے مجوزہ بجٹ سکیموں کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے […]

Read More

عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا

وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین […]

Read More

سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری

ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد […]

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی بیمار ہوکر اسپتال میں داخل

جارح مزاج اوپنر کو معدے میں تکلیف کے باعث دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے ابھیشیک شرما […]

Read More

فیصل آباد، چلڈرن ہسپتال سے اغواء بچی 24 گھنٹوں میں بازیاب، ملزمہ گرفتار

سی پی او نے پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا فیصل آباد: چلڈرن ہسپتال سے اغواء ہونے والی دو ماہ کی بچی ذنیشہ کو فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں بازیاب کرا لیا، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمہ حفیظاں بی بی […]

Read More

ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے، وزیرخزانہ

ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام اور فیس لیس پراسس شامل ہیں، اے آئی سے ریونیو لیکجز کم اور مالی نتائج بہتر ہوئے، اورنگزیب اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر […]

Read More

ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن جلد متعارف کرائے گا

نئے ورژن میں موجودہ ورژن کی خامیوں کو بہتر کر کے پیش کیا جائے گا تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک نیا، نسبتاً سستا آئی فون اور سِری کا بہتر ورژن جلد متعارف کرانے جا رہی ہے۔ نئے ورژن میں موجودہ ورژن کی خامیوں کو بہتر کر کے […]

Read More