Blog Post

Countrymedia Service > News >

ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز

سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان بنانے کیلئے ایس آئی ایف سی نے ڈیجیٹل ٹکٹنگ ہب متعارف کرا دیا اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری سے سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں کاروباری مواقع تک رسائی آسان بنائی جا رہی ہے۔ ایس آئی ایف سی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری […]

Read More

ایران،امریکا جنگ سے فضائی سفر 35 فیصد مہنگا ہو گیا

حالیہ کشیدگی سے ایوی ایشن کو سب سے زیادہ مالی نقصان برداشت کرنا پڑا لاہور: ایران امریکا جنگ اورکشیدگی نے پاکستان سمیت دنیا بھرکی ائیر لائنز اور ایوی ایشن انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،ایوی ایشن انڈسٹری کو آسمان سے زمین پر گرا دیا،رہی سہی کسر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں نے پوری کر […]

Read More

چین کے 1.4 ارب ڈالر واپس؛ زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلیے 3 سال میں 28 ارب ڈالر خریدے گئے

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کا حجم 26.5 ارب ڈالر سے کم ہو کر 21.5 ارب ڈالر کی سطح پر آ چکا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان نے چین کے 1.4 ارب ڈالر واپس کردیے جب کہ 3 سال میں زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے 28 ارب ڈالر خریدے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے […]

Read More

ملکی صنعتی ترقی میں تیزی؛ بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ

مینوفیکچرنگ شعبے کی بڑھتی سرگرمیاں پاکستان کی صنعتی ترقی اور پائیدار معاشی نمو کی عکاسی کر رہی ہیں پاکستان کی صنعتی ترقی نے تیز رفتار پکڑ لی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے پاکستان […]

Read More

پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

عمانی وزیر خارجہ نے خطے میں مکالمے، کشیدگی میں کمی اور امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل […]

Read More

پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں 1.76 ارب ڈالر کما کر ایک تاریخ رقم کردی

پاکستانیوں نے حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی محنت، لگن اور کاوشوں سے ملک کے لیے قمیتی زرمبادلہ کمایا، ایسوسی ایشن اسلام آباد: پاکستان فری لانسرز نے کہا ہے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کرد، پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا […]

Read More

پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا

مالی سال 26 میں اب تک 2,900 ارب روپے کا قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کیا جا چکا ہے، مشیر خزانہ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے […]

Read More

واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع

ریسی پروکل ٹریڈ ایگریمنٹ پر اہم مذاکرات جمعرات اور جمعہ کو واشنگٹن ڈی سی میں جاری رہیں گے، دفتر خارجہ اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان "ریسی پروکل ٹریڈ ایگریمنٹ” (Reciprocal Trade Agreement) پر اہم مذاکرات […]

Read More

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا، ایک سال میں 5 ہزار 904 ارب کا اضافہ

رواں مالی سال میں قرضوں پر 8 ہزار 54 ارب روپے سود بھی ادا کرنا پڑے گا، آڈیٹر جنرل نے بھی سوالات اٹھائے ہیں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں قرض کی ادائیگی پر 65 فیصد زیادہ خرچ ہوئے،وزارت خزانہ پاکستان پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے اور […]

Read More

ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 2026، پاکستانی گارمنٹس انڈسٹری کیلئے ترقی اور سرمایہ کاری کا نیا باب

بین الاقوامی نمائش 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کیلئے اہم اقدامات جاری ہیں۔ 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی، جنوبی ایشیا […]

Read More