Blog Post

Countrymedia Service > News >

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

مالی سال 2024-25 میں 270 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا، پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے مالی سال 2025-26 کے دوران 367 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ترجمان کے مطابق مالی سال 2024-25 میں 270 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا، جبکہ گزشتہ مالی […]

Read More

نئے مالی سال کا آغاز؛ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھادی

کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی شرح میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے اسے 5 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے اسلام آباد: نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیویز کی شرح میں ردوبدل کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد […]

Read More

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں نمایاں پیش رفت، سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط

ایس ای سی پی کی اصلاحات سے کمپنیوں کے لیے سرمایہ کے حصول اور لسٹنگ کے عمل کو مزید آسان بنایا گیا ایس ای سی پی کی اصلاحات سے پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے۔ سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 9 کمپنیوں نے آئی پی […]

Read More

اسٹیٹ بینک نے قانونی اجازت کے بغیر بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا

اسٹیٹ بینک کا غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکاونٹ ہولڈرز کو نقصان نا پہنچانے کا حکم اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری […]

Read More

کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بحری شعبے کی ترقی کا واضح ثبوت ہے، وفاقی وزیر بحری امور کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی نے 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن […]

Read More

عوام پر مزید بوجھ؛ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا

حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کے بجائے نرخ ایک ہفتے تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے بجائے مزید بوجھ ڈالتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی […]

Read More

حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ

5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 میں کسٹمز، ریگولیٹری، ایڈیشنل ڈیوٹیز میں مرحلہ وار نمایاں کمی لائی جائے گی، ذرائع اسلام آباد: حکومت نے معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور تجارتی نظام میں […]

Read More

ایس آئی ایف کی معاونت؛ خام وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں سے برآمدات میں اضافے کے لیے مسلسل سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ شاندار کارکردگی اور معاونت کے نتیجے میں خام وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 3 برس میں ایس آئی ایف سی نے […]

Read More

قائمہ کمیٹی، غیر رجسٹرڈ دکانوں، کاروباروں اور سوشل میڈیا سے حاصل آمدن پر 5 فی صد ٹیکس منظور

پی آئی اے نجکاری کے بعد نئے جہازوں، پرزوں پر 15سالہ ٹیکس استثنیٰ کی تجویز پر تشویش اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے غیر رجسٹرڈ دکانوں اور کاروباروں کے لیے 2 کروڑ روپے سالانہ فروخت کی حد مقرر کرتے ہوئے 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دیدی ہے ۔ کمیٹی نے […]

Read More

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے اسٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ٹیکسوں میں کمی اور عمر کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم بچوں کی تعلیمی ضروریات سے متعلق اشیا پر […]

Read More