Blog Post

Countrymedia Service > News >

سیکیورٹی خدشات، آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم

امریکا کی لیول تھری ٹریول ایڈوائزری کے بعد فیصلہ، مذاکرات آن لائن ہونگے اسلام آباد: آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، اور اب 1.2 ارب ڈالرزکی اگلی قرض قسط کیلیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔ آئی ایم ایف […]

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مارکیٹ کا آغاز 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ شروع ہوا کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی […]

Read More

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 8 ماہ میں 450 ارب روپے کا شارٹ فال

ایف بی آر نے اس عرصے میں تقریباً 8.1 کھرب روپے ٹیکس جمع کیا،جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے اسلام آباد: وفاقی حکومت کو رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ(جولائی تافروری) کے دوران محصولات کی وصولی میں 450 ارب روپے کے بڑے شارٹ فال کا سامناہے، جس سے محصولات […]

Read More

11 مقامات پر تیل و گیس کی تلاش کیلیے معاہدے

معاہدوں سے اگلے تین سال میں 8.66 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی اور 276 ملین روپے سماجی بہبود میں خرچ کیے جائیں گے اسلام آباد: پاکستان نے تیل و گیس تلاش کے لیے گیارہ آنشور بلاکس ایوارڈ کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم کنسیشن معاہدوں اور ایکسپلوریشن لائسنسز پر دستخط کی تقریب میں وفاقی […]

Read More

یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وزیر خزانہ

جنوری میں گزشتہ توسیع کے وقت اماراتی حکام نے عندیہ دیا تھا کہ یہ آخری توسیع ہوگی اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ […]

Read More

بیرونی قرضوں کی وصولی، یو اے ای کے معاملے پر اسٹیٹ بینک خاموش

سعودی عرب، چین اورآئی ایم ایف کی جانب سے 5 ارب ڈالرکی توسیع وادائیگیاں اسلام آباد: پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 10.1ارب ڈالرزسے زائدغیر ملکی قرضوں اور پرانے قرضوں کے رول اوورکی مد میں وصول ہوئے ہیں، تاہم متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالرکے رول اوورکی […]

Read More

پاکستان اور قازقستان کے مالیاتی روابط میں اہم پیش رفت

میزان بینک اور قازقستان کے معروف بینک "سینٹر کریڈٹ” کے درمیان تعاون کا معاہدہ طے پا گیا پاکستان اور قازقستان کے مالیاتی روابط میں اہم پیش رفت، "میزان بینک” اور قازقستان کے معروف بینک "سینٹر کریڈٹ” کے درمیان "کارسپانڈنٹ بینکاری” تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کا مقصد پاکستان اور قازقستان کے درمیان بڑھتی […]

Read More

قرضوں، ٹیکسوں کا بوجھ، پاکستانی معیشت شدید دباؤ کا شکار

بڑھتا مالی خسارہ، غیر پائیدار قرضہ اور فرسودہ ٹیکس نظام بحران کی جڑ قرار پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے، جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک کی مسلسل مالی بے ضابطگیاں اسے بار بار عالمی مالیاتی اداروں، […]

Read More

پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کر دی

تربیتی پروگرام اور سازگار ماحولیاتی نظام کے باعث ملک میں فری لانسنگ اکانومی فروغ پا رہی ہے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کا ڈیجیٹل معیشت اور ٹیکنالوجی شعبہ نئی بلندیوں تک پہنچ گیا۔ پاکستانی فری لانسرز نےمالی سال 26کی پہلی ششماہی میں 557 ملین ڈالرز کاقیمتی زرمبادلہ کمایا۔ پہلی ششماہی میں گزشتہ […]

Read More

ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے پاکستان میں توانائی کی پیداوار میں تاریخی اضافہ

او جی ڈی سی ایل نے جدید تکنیکی اقدامات سے خام تیل کی پیداوار 750 بیرل تک پہنچا دی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے اقدامات سےتاریخی کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں۔ او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ پیداوار میں اضافہ کے لیے غیر ملکی کمپنیوں […]

Read More