Blog Post

Countrymedia Service > News >

اسلام آباد: غوری ٹاؤن فیز 4 میں اسکول کی عمارت میں آگ، ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی

اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن فیز 4، کلمہ چوک کے قریب واقع ایک اسکول کی عمارت میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں […]

Read More

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر خاتون کو شوہر نے قتل کر کے خودکشی کر لی، واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ قرار

اسلام آباد کے علاقے تھانہ ہمک کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹک ٹاکر خاتون، ثناء جاوید عرف “آؤٹ لوفرہ” کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ ملزم نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے […]

Read More

شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی

مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی، چیئرمین پی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت کرلی۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے […]

Read More

بھارہ کہو میں جعلی جوس فیکٹری بے نقاب، پولیس کی بڑی کارروائی، ہزاروں لیٹر مضر صحت مشروبات تلف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سینئر افسران کی ہدایت پر تھانہ بھارہ کہو کے ایس ایچ او تنویر حسین نے ایس آئی ریحان عباس اور دیگر […]

Read More

فیصل مسجد کا سکیورٹی جائزہ، ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا ہائی الرٹ رہنے کا حکم

فیصل مسجد میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اہم دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سکیورٹی سلیمان ظفر اور ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دورے کے دوران پولیس افسران نے مسجد اور گردونواح میں تعینات […]

Read More

سوہان جنگل میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سوہان جنگل میں پولیس اور مشتبہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ کھنہ کی حدود میں پیش آیا جہاں […]

Read More

اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں میرج بیورو کی آڑ میں مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف، اہلِ علاقہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن فیز فور اے میں مبینہ طور پر “میرج بیورو” کی آڑ میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر مقامی رہائشیوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیز فور اے گلی نمبر 7 کے کونے پر واقع ایک پلازہ کے […]

Read More

اسلام آباد میں پولیس کانسٹیبل سے سرکاری اسلحہ اور موٹر سائیکل چھین لی گئی، ملزمان فرار

اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے علاقے مری روڈ نزد اوڑیاں گاؤں میں ایک تشویشناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر ایک پولیس اہلکار کو لوٹ لیا اور سرکاری اسلحہ سمیت موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ آج شام تقریباً 4 بجے پیش آیا جب دو […]

Read More

وائرل تصویر سے میرا کوئی تعلق نہیں، میڈیا کارڈ گم ہونے کی رپورٹ درج کرا دی ہے: صحافی چوہدری ہارون اشتیاق

اسلام آباد: اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی چوہدری ہارون اشتیاق نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ چوہدری ہارون اشتیاق کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر میں دکھایا جانے والا میڈیا […]

Read More

ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

صورتحال سے نمٹنے کیلئے 2000 سے زائد پولیس اور ٹریفک اہلکار تعینات اسلام آباد: مختلف جماعتوں کی جانب سے ایران پر حملہ کے خلاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ریڈزون کی طرف جانے کیلئے دو راستوں کے علاوہ تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے […]

Read More