Blog Post

Countrymedia Service > News >

غوری ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق — علاقے میں خوف و ہراس

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے غوری ٹاؤن فیز 7، میڈوے کمرشل میں مسجد راجہ اکبر کے سامنے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین نوجوان معمول کے مطابق واک کر رہے تھے کہ اسی دوران موٹر سائیکل […]

Read More

اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں رات کی تاریکی میں ڈکیتی، شہری چاقو کے وار سے زخمی

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں رات گئے ڈکیتی کی ایک لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کے بعد چاقوؤں کے وار کر کے لہولہان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ساجد نامی شہری رات کے وقت کوئٹہ شاہین ہوٹل کے سامنے اپنی موٹر […]

Read More

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں مبینہ فراڈ نیٹ ورک پھیل گیا، "ٹائینز” کمپنی کی متعدد برانچوں کا انکشاف

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں "ٹائینز” کے نام سے سرگرم ایک مبینہ کمپنی کے خلاف فراڈ کے سنگین الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ معلومات کے مطابق اس نیٹ ورک کی متعدد برانچیں مختلف علاقوں میں قائم ہیں، جہاں سے نوجوانوں کو فوڈ اتھارٹی میں نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور […]

Read More

اسلام آباد: غوری ٹاؤن فیز 7 کے قریب مروا ٹاؤن کے داخلی راستے پر مبینہ غیر قانونی پیٹرول ایجنسی، شہریوں میں تشویش

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے غوری ٹاؤن فیز 7 کے گیٹ کے ساتھ، مروا ٹاؤن کے داخلی راستے پر قائم ایک پیٹرول ایجنسی کے خلاف مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں، جس پر مقامی شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ ایجنسی کے مالک کا […]

Read More

تھانہ لوہی بھیر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن*

منشیات و اسلحہ فروش گرفتار، مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر پولیس نے اسلحہ ناجائز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف ایس آئی، محمد […]

Read More

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فول پروف سکیورٹی انتظامات

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری۔ اسلام آباد تھانہ کرپا، سمبل، سکریٹریٹ، کھنہ، انڈسٹریل ایریا، بنی گالہ اور تھانہ ترنول کے علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے گئے۔ سرچ آپریشنز ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد […]

Read More

وفاقی دارالحکومت میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز، تھانہ بنی گالہ پولیس کی اہم کامیابی، بدنام زمانہ ملزم گرفتار

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی "نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں دارالحکومت بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت تھانہ بنی گالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او انسپکٹر آصف خان کی قیادت […]

Read More

عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف آزادی مارچ کے سلسلے میں تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت […]

Read More

اسلام آباد میں پولیس گاڑی چوری، سیکیورٹی نظام پر بڑا سوالیہ نشان

اسلام آباد میں سیکیورٹی نظام کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں تھانہ کورال کی پارکنگ سے پولیس اہلکار کی گاڑی چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سلطان کی مہران گاڑی نامعلوم افراد لے اڑے۔ حیران کن طور پر یہ واردات […]

Read More

بھارہ کہو میں جعلی جوس فیکٹری بے نقاب، پولیس کی بڑی کارروائی، ہزاروں لیٹر مضر صحت مشروبات تلف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سینئر افسران کی ہدایت پر تھانہ بھارہ کہو کے ایس ایچ او تنویر حسین نے ایس آئی ریحان عباس اور دیگر […]

Read More