اے بی این نیوز کی ٹیم پر اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار احمد گل کی جانب سے تشدد کا معاملہ
ایس ایس پی حمزہ حمایوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا ، ٹریفک پولیس اہلکار نے اے بی این نیوز کی ٹیم پر تشدد کیا اور گاڑی سے گھسیٹا، ٹریفک پولیس اہلکار تشدد کرتا رہا اور ایف آئی آر کی دھمکی دیتا رہا، ایس ایس پی حمزہ ہمایوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو […]