اسلام آباد: ایس ایچ او عرفان عباس کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار، 3 کلو چرس برآمد
اسلام آباد: تھانہ ہمک کے ایس ایچ او عرفان عباس کی قیادت میں پولیس ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3,015 گرام چرس برآمد کی گئی۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی منشیات […]