وزن کم کرنے والی ادویہ کے غیر محتاط استعمال سے سنگین طبی پیچیدگیوں کا خطرہ
ایسی ادویات کے سستے متبادل مارکیٹ میں آنے کے بعد ان تک رسائی آسان ہوگئی ہے ماہرین صحت نے وزن کم کرنے کےلیے استعمال ہونے والی ادویات کے غیر محتاط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں ایسی ادویات کے سستے […]