Blog Post

عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان

کنسورشیم نے ذہن بنالیا اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں، چیف ایگزیکٹو افسرعارف حبیب لمیٹڈ عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس […]

Read More

فلسطینیوں کیخلاف نیا حربہ، اسرائیل کی مغربی کنارے کی زمینوں کو ’ریاستی ملکیت‘ قرار دینے کی منظوری

اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی […]

Read More

بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی ڈی آئی خان: بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے […]

Read More

عید کے بعد ملک بھر میں عوامی مہم چلائی جائے گی، مولانا فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ گفتگو

افغان حکومت سے کہنا چاہتے ہیں پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے بات چیت کریں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی […]

Read More

چین نے ایران کو جدید ریڈار’’YLC-8B‘‘فراہم کر دیا

یہ ریڈار500 کلومیٹر دور اڑتے جنگی طیارے کو شناخت کر سکتا ہے اور یہ اسٹیلتھ طیارے بھی شناخت کر لیتا ہے پچھلے سال دوران جنگ اسرائیل اور امریکا کے جنگی طیارے ایران کی فضا میں اس سوچ پر دندناتے پھرتے ٹارگٹوں پہ بے دریغ بم پھینکتے رہے تھے کہ ایرانی دفاع ان کی شناخت کا […]

Read More

مودی کی ناقص سیکیورٹی، دہلی میں لاپتہ افراد میں تشویشناک اضافہ

مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار […]

Read More

کراچی؛ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ، گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کرائم سین یونٹ کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا، واقعے کی تفتیش جاری ہے، پولیس حکام کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل […]

Read More

سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج

بانی پی ٹی آئی کا جیل کے ڈاکٹر ہر دوسرے روز معائنہ کرتے ہیں، رانا ثنا اللہ اسلام آباد: سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد کردی گئی جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی نے ایوان میں بابی پی ٹی آئی […]

Read More

روس میں واٹس ایپ بند، کروڑوں صارفین متاثر

روس میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 10 کروڑ سے زیادہ ہے روس نے میٹا کی ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو باضابطہ طور پر بلاک کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں اس کے کروڑوں صارفین سروس سے محروم ہو گئے ہیں۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب روسی […]

Read More

پاکستانی طلبہ کیلیے مکمل فنڈڈ انٹرن شپ، ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفہ، رہائش اور دیگر سہولیات

راؤنڈ ٹرپ ہوائی ٹکٹ، کیمپس میں مفت رہائش، مکمل ہیلتھ انشورنس، ویزا سپورٹ اور جدید لیبارٹریز تک رسائی بھی سہولیات میں شامل پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی […]

Read More