اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان کے اندر تمام اسپانسرڈ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، سیکیورٹی ذرائع اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج کے حوالے سے حالیہ بیان کو انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا […]